شمالی وزیرستان میں میرعلی کے علاقے خدری میں گزشتہ شب کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے، فائرنگ سے گاڑی میں آگ لگ گئی، جس کے باعث لاشیں جھلس گئیں۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں سے ایک کی شناخت کرم خان کے نام سے ہوئی ہے، باقی 2 لاشوں کی تصدیق کا عمل جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب کابینہ کی حلف برداری مؤخر

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی عدم دستیابی کے باعث 21 رکنی پنجاب…

پی ٹی آئی معیشت کی تباہی کی ذمہ دار ہے،سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی…

فیصل آباد میں پولیس حراست میں ملزم جاں بحق، عملے کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں پولیس حراست میں مبینہ تشدد سے…

لاہورپی پی 167 ضمنی الیکشن معاملہ: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کےامیدوارکو کل طلب کر لیا

لاہورپی پی 167 ضمنی الیکشن مہم کےدوران جھگڑےکےمعاملےپرچیف الیکشن کمشنر کی سربراہی…