لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے اسٹیج اداکارہ اور ڈانسر آفرین پری پر پابندی لگادی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کےمطابق اداکارہ آفرین پری پنجاب بھر میں پبلک پرفارمنس نہیں کر سکیں گی۔نوٹیفکیشن کےمطابق اداکارہ آفرین پری پر بے ہودہ جملوں کے ذریعے فحاشی پھیلانےکا الزام ہے، آفرین پری نے اسٹیج پر قابل اعتراض ڈانس بھی کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بالی وڈ کی فلم رد کرنے کی وجہ کو ایشو بنا دیا گیا ہے:احسن خان

اداکار احسن خان نےکہاکہ میں نے بالی وڈ کی فلم اپنے ہنی…

فلم جوائے لینڈ کو نمائش کی اجازت مل گئی

مرکزی فلم سنسر بورڈ کے فل بورڈ نے فلم جوائے لینڈ کے…

نوشین شاہ کو مریم نوازپر تنقید مہنگی پڑ گئی

مریم نواز کو نوشین شاہ نے کہا کہ اپنے والد کے خادموں…

یمنہ زیدی پگلی بننے کے لئے تیار

یمنہ زیدی پگلی بننے کے لئے تیار ہٰیں. اس میں ان کےساتھ…