راولپنڈی میں افغانستان اور خیبر پختونخوا (کے پی) سے آنے والے بچوں کا ڈیٹا رجسٹر نہ  ہونے سے بیشتربچے پولیو کے قطرے پینے سے محروم ہو رہے ہیں۔ذرائع کےمطابق راولپنڈی میں افغانستان اور خیبر پختونخوا سےنئے آنے والے بچوں کا ڈیٹا رجسٹرڈ نہیں ہوا جس کے باعث متعدد بچوں کو انسداد پولیو قطرے نہیں پلائے جاسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئی ایم ایف کی امدادسے پاکستانی کرنسی پردباؤ کم ہوگا،بلوم برگ

 بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ پاکستان کو آئی ایم…

معروف صنعتکار ایس ایم منیر کراچی میں انتقال کرگئے

معروف صنعتکار ایس ایم منیر 84 برس کی عمر میں ہارٹ اٹیک…

منشیات برآمدگی کیس ،عدالت نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو بری کردیا

انسداد منشیات عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی منشیات…

وفاقی کابینہ کے 85 ارکان بہت زیادہ ہیں، اسے کوئی سپورٹ نہیں کرسکتا: محمد زبیر

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے وفاقی کابینہ کے…