سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےکہا ہےکہ کمزور ملکی معیشت کو بہتر بنانے کےلیے اقدامات کیےجارہے ہیں، ہمیں معیشت سمیت بہت چیلنجزکاسامنا ہےتکنیکی طور پر پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہےمعاشی معاملات کو مینج کرنا پڑتا ہےملکی معیشت کی تباہی کے ذمہ دارعمران خان یا کسی اور کو ٹھہرانا ٹھیک نہیں ہےملکی معیشت اگر کمزور ہے تو اس کےذمہ دار سب ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.