وفاقی وزیر کے وکیل مکیش کمار نے بتایا کہ جج نے میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں خورشید شاہ کوبیرون ملک علاج کی اجازت دے دی ہے، خورشید شاہ کو 10لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ایک ماہ کیلئے بیرون ملک جانےکی اجازت دی۔عدالت نے ای سی ایل سےخورشید شاہ کا نام نکالنے کی ہدایت بھی جاری کردی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا علان ہوگیا

 لاہور ہائیکورٹ  میں 4 جولائی سے 3 ستمبر تک عدالتی  تعطیلات ہوں گی…

فائیو اے سائیڈ ہاکی ایونٹ، پاکستان ٹیم کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے فائیو اے سائیڈ ہاکی ایونٹ میں پہلی بار…

کراچی؛ لیاری ایکسپریس وے کے قریب دستی بم سے حملہ، 2 افراد زخمی

لیاری ایکسپریس وے گارڈن انٹر چینج کے قریب دستی بم سےحملہ ہوا…

پسے ہوئے طبقے کا ہر حال میں خیال رکھنا ہوگا ،شہبازشریف

شہباز شریف نےکہا ہےکہ پسے ہوئے طبقے کا ہر حال میں خیال…