سندھ ہائیکورٹ میں کے الیکٹرک بل میں میونسپل ٹیکس شامل کرنے کے خلاف جماعت اسلامی اور دیگرکی درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے بجلی کے بل میں میونسپل ٹیکس وصولی کے خلاف حکم امتناع میں توسیع کردی اور کیس پر مزید سماعت 17 جنوری تک ملتوی کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ کم کر دی

موڈیز انویسٹرزسروس کےجاری بیان میں کہاگیاکہ پاکستان کے 5 بینکوں کی طویل…

سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، آج کتنا سستا ہوا؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوئی ہے۔آل…

امریکہ میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ

امریکہ میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیاامریکی میڈیا کے…

کرپٹو کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی، 18 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

ایک بٹ کوائن کی قیمت 24 ہزار ڈالرز سے بھی نیچے چلی…