لاہور کے علاقے سبزہ زار میں 10سال کی گھریلو ملازمہ پر تشدد میں ملوث ملزم کو  گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم عمیر شریف نےگھریلو ملازمہ  پر تشدد کیا تھا، ہمسائیوں کی اطلاع  پرپولیس نےگھریلو ملازمہ کو تحویل میں لےکر میڈیکل کروایا۔پولیس کا کہنا ہےکہ میڈیکل رپورٹ میں متاثرہ بچی کے جسم  پر تشدد کے نشانات پائے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی کے سینیٹرز کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق آج سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ…

لاہور؛ کار اور ٹرک کے درمیان تصادم، 1 شخص جاں بحق جبکہ 1 زخمی

لاہور میں کار اور ٹرک کے درمیان تصادم کے باعث 1 شخص…

وزیر آباد حملہ کیس، پراسیکیوشن ٹیم، جے آئی ٹی کے ارکان تبدیل

عمران خان حملہ کیس کی پیروی کرنے والی پراسیکیوشن ٹیم کے ارکان…

نیب نے نواز شریف کے اثاثے ضبط کرنے کے احکامات پر عمل درآمد کا حکم دیا

احتساب عدالت نے منگل کونیب کو توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف…