پاکستان کرکٹ ٹیم کے مسٹری اسپنر ابرار احمد نے ڈیبیو ٹیسٹ میں 11 وکٹیں لےکرمحمد زاہد کا ریکارڈ برابرکیا ابرار احمد نے اولی رابنسن کو 3 رنزپربولڈ کرکے ٹیسٹ میچ میں مجموعی طور پر 11 ویں وکٹ اپنے نام کی ابرار احمد نے انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 7 وکٹیں لی تھیں۔محمد زاہد نےڈیبیو ٹیسٹ پر 1996 میں نیوزی لینڈ کےخلاف 11 وکٹیں لی تھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کو شش ہو گی کہ ورلڈ کپ کا فائنل بھارت اور پاکستان کے درمیان نہ ہو،انگلش کپتان

انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہےکہ ان کی ٹیم…

حارث رﺅف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے

 راولپنڈی:پاکستان ٹیم کےفاسٹ بولر حارث رؤف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے جبکہ…

قطر ورلڈ کپ: دبئی کے ہوٹلوں میں کمروں کی بکنگ کا سلسلہ دھڑا دھڑ جاری

ابھی قطر ورلڈ کپ میں تقریبا چارماہ کاوقت باقی ہےلیکن جس رفتار…

پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر مرحوم عبدالقادر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

آئی سی سی نے ہال آف فیم میں 3 نئے نام شامل…