کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان کےبیشترعلاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جب کہ محکمہ موسمیات نےبارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان کےبیشترعلاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے۔کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 سینٹی گریڈجبکہ قلات اور زیارت میں درجہ حرارت منفی 3 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.