ولیس کے مطابق پیپلز بس پر فائرنگ کا واقعہ اللہ والا چوک کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی جانب سے بس پر فائرنگ کی گئی فائرنگ سے بس کا ائیر کنڈیشن پلانٹ متاثر ہوا تاہم اس کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی فائرنگ کے واقعے کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سندھ میں 2 سال کے دوران خلع کے کیسز میں 46 فیصد اضافہ

سندھ میں خلع کے کیسز میں 2 سالوں میں 46 فیصد اضافہ…

سیلاب: بلوچستان میں مزید 8اموات رپورٹ

پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سیلاب کے…

سعودی عرب میں بھی پہاڑ برف سے ڈھک گئے

موسم سرما کا بدترین طوفان، امریکا اور جاپان میں برفباری میں بالترتیب…

مستونگ: لیویز چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید

حملےکے بعد دہشت گرد اسلحہ بھی لےگئے، واقعےکے بعد علاقےکی ناکہ بندی…