پشاور: تہکال میں پانی کےتنازع پرفائرنگ سےدوافراد قتل ہوگئےجبکہ پشاور میں فائرنگ کرکے خاتون ٹیچر کو مار دیا گیا۔ پشاور کے نواحی علاقہ داؤد زئی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک خاتون ٹیچر کو قتل کردیا گیا۔ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے کہ خاتون کے قتل کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا…

عمران خان آج علی پور میں جلسہ سے خطاب کریں گے

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان آج  6 بجےالمنان گارڈن علی پور میں…

مریم نواز آج لندن روانہ ہوں گی

ن لیگی نائب صدر مریم نواز لندن روانگی کے لئے جاتی امرا…

سی ٹی ڈٰی نے سابق وزیراعظم عمران خان کے قتل کی منصوبہ بندی کا تھریٹ الرٹ جاری کر دیا

پشاور:صوبائی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نےتھریٹ الرٹ جاری کرتےہوئےکہا ہےکہ…