سندھ کے ضلع ٹنڈو الہ یار کے چمبڑ روڈ پرگنے سے لدا ٹرک سیلاب متاثرین کے خیمے پر الٹ گیا۔خیمے میں موجود ماں اور 2 بیٹیاں جاں بحق ہوگئیں اور ایک بچی شدید زخمی ہوئی۔واقعےکے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا جسے تاحال قانون کی گرفت میں نہیں لایا جاسکا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلیک میلنگ میں ملوث ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ کےافسر سمیت 4 اہلکارگرفتار

ایف آئی اےکےاینٹی کرپشن ونگ نےلاہور میں شہری کو بلیک میل کر…

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ

فاقی دارالحکومت سمیت پشاور کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس…

قصور: معذور لڑکی اغوا اور زیادتی کے بعد قتل ،ملزم گرفتار

قصورکے تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ جماعت پورہ سے سات روز قبل…

نیو گوادر ائیر پورٹ کا افتتاح ممکنہ طور پر 23 مارچ کو کیا جائے گا

گوادر کے نئے ہوائی اڈے کا افتتاح ممکنہ طورپر23مارچ کو کیا جارہا…