راولپنڈی:پاکستان ٹیم کےفاسٹ بولر حارث رؤف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے جبکہ کراچی ٹیسٹ کےلیے بھی دستیابی کا امکان نہیں ہے۔حارث رﺅف راولپنڈی ٹیسٹ کےپہلےروز انجرڈ ہوئے تھے اور انہوں نے ڈیبیو میچ میں صرف 13اوورز کروائے تھے۔ پہلی اننگز میں انہوں نے بیٹنگ بھی کی تھی۔ڈاکٹرز نے فاسٹ بولر حارث رﺅف کو 2ہفتے آرام تجویز کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بورڈ کی فرنچائزز کو سالانہ فیس کیلئے دوسری بار یاد دہانی

پاکستان سُپرلیگ کےپانچویں اورچھٹےایڈیشن کےحسابات کیلیےپی سی بی نےفرنچائزز کو سالانہ فیس…

ایشیا کپ 2022: پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

ایشیا کپ 2022 : پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج کھیلا…

وزڈن انڈر 25 ورلڈ ون ڈے الیون میں شاہین آفریدی اور شاداب خان شامل

پاکستانی کھلاڑیوں شاہین شاہ آفریدی اورشاداب خان کو‘وزڈن انڈر 25 ورلڈ ون…

بھارت کی کارکردگی کرپٹو سے بھی تیز گر رہی ہے،وریندر سہواگ

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سابق کرکٹر وریندر سہواگ نے بھارتی…