رائے ونڈ پولیس کےمطابق ملزم ریاض لڑکی کو زیادتی کے لیے قریبی کھیتوں میں لے گیا تھا لیکن پولیس نے محلے دار کی جانب سے اطلاع موصول ہونے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم ریاض کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،ملزم کومزید تحقیقات کے لیے جینڈر کرائم سیل کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کمسن بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت

شیخوپورہ:سٹرکٹ جج شاہدہ سعید نے کمسن بچی سے زیادتی کے مقدمہ کا…

جامشورو:انڈس ہائی وے پرٹرالراوربس میں تصادم سے10 افراد جاں بحق،13 زخمی

ایس ایس پی جامشورو جاوید بلوچ کے مطابق جامشورو میں انڈس ہائی…

آج رواں برس کی طویل ترین رات اور دن مختصر ترین ہوگا

حکمہ موسمیات کے مطابق 22 دسمبر سال 2022ء کی طویل ترین رات…

راولپنڈی: ڈاکو تاجر کے گھر سے 10تولے سونے کے زیورات لوٹ کر فرار

راولپنڈی: تھانہ گوجرخان کے علاقے اسکیم ون میں تین مسلح ڈاکو وہاب…