سندھ کے مختلف شہروں میں یوم ثقافت کے حوالے سے مختلف پرو گرام، شو اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں پیپلز بس سروس کا عملہ اجرک اور سندھی ٹوپی میں نظرآئے گامرکزی تقریب کراچی پریس کلب کے سامنے منعقد ہوگی، شہر بھر سے ثقافتی لباس میں ملبوس شہری ریلیوں کی شکل میں ثقافتی تقریب میں شرکت کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی چڑیا گھر میں گولڈن ٹیبی ٹائیگر مرگیا

کراچی چڑیا گھر میں الفائیڈ نامی گولڈن ٹیبی ٹائیگر مرگیا۔ترجمان بلدیہ عظمیٰ…

پشاور: اسلامیہ کالج کے لیکچرار کے قتل میں ملوث سکیورٹی گارڈ گرفتار

لیکچرار بشیر احمد کے قتل میں ملوث ملزم سکیورٹی گارڈ کو کرک…

سعودی عرب میں بھی پہاڑ برف سے ڈھک گئے

موسم سرما کا بدترین طوفان، امریکا اور جاپان میں برفباری میں بالترتیب…

جمرود خود کش حملے میں ملوث 6 دہشت گرد گرفتار

پشاور: سی ٹی ڈی نے اہم کارروائی کرتے ہوئے جمرود خود کش…