راولپنڈی:پنجاب بارکونسل نےعدلیہ کےخلاف صوبے بھر میں احتجاجی تحریک چلانےکا اعلان کردیا ہے۔ پنجاب بارکونسل نےہڑتال کانوٹیفیکیشن اوراجلاس کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے 5دسمبرکو پنجاب بھر کی عدالتوں کےمکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا۔پنجاب بارکونسل کےمطابق 5 دسمبرسےسینئرموسٹ جج ملک شہزاد احمد کی عدالت کا مکمل بائیکاٹ ہوگا، صوبے کے 36اضلاع کی بارز میں مذمتی اجلاس اور احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ظل شاہ کی والدہ نے پی ٹی آئی کو بیٹے کا قاتل قرار دے دیا

ظل شاہ کی والدہ نے کہا کہ میرا بیٹا عمران خان پر…

وزیراعظم شہباز شریف کی ترک وزیرخارجہ سے ملاقات، وزیرخارجہ بلاول بھٹو بھی شریک

ملاقات میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو اور وفد بھی شریک تھا- پاکستان اور…

ایشین انفرااسٹرکچر بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دیدی

ایشین انفرااسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری…

کے پی حکومت نے گندم کا یومیہ کوٹہ بڑھا دیا

خیبرپختونخوا کے محکمہ خوراک کے مطابق تمام فعال فلور ملز کو آبادی…