جنوبی کوریا کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی اور انٹیلی جنس کے سابق سربراہ سوح ہون کو گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹس کے مطابق سوح  ہون کوستمبر 2020 میں جنوبی کوریا کے محکمہ ماہی گیری کے اہلکار کے شمالی کوریا کے فوجیوں کے ہاتھوں ہلاکت کے شواہد کے ساتھ گڑ بڑ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دلیپ کمار واقعتاً ایک افسانوی اداکاراورانسان دوست شخصیت تھے سینیٹر فیصل جاوید

فیصل جاوید نےاپنے ٹوئٹ میں دلیپ کمار کوخراجعقیدت پیش کرتےہوئےکہادلیپ کمار واقعتاً…

زندہ چوہے کھانے کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار

رطانوی پولیس نے 39 سالہ خاتون کو حراست میں لے لیا۔ خاتون…

لفظ ’ویکسین‘ سال 2021 کا ’ورڈ آف دی ایئر‘ قرار

لفظ ’ویکسین‘سال 2021 کا ’ورڈ آف دی ایئر‘قرار,ویکسین رواں برس سب سےزیادہ…

برطانیہ : وزیر خزانہ کے بعد وزیر داخلہ بھی مستعفی

برطانوی وزیر داخلہ سویلابریورمین نے وزارت داخلہ سےاستعفیٰ دےدیا ہے یہ ایک…