آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں  بزرگ شہری بھی ووٹ ڈالنے چلےآئے،کئی علاقوں میں ووٹرز کئی میل پیدل چل کر پولنگ اسٹیشن پہنچے۔آج پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع راولا کوٹ، باغ، پلندری اور حویلی میں انتخابات ہو رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملتان ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار اور پی آئی اے انجینئرز کے درمیان تلخ کلامی

تفصیلات کےمطابق ایئرلائن ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے…

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہاں تیسرے بیٹے کی ولادت

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی اہلیہ نے کراچی کے نجی اسپتال میں…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو کو طلب کر لیا

الیکشن کمیشن کے مطابق انتباہ کےباوجود بلاول بھٹو کی جانب سے 21…

این اے 245: پیپلز پارٹی کے بعد جے یو آئی امیدوار بھی ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار

کراچی: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 میں پیپلز پارٹی کے…