گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی اہلیہ نے کراچی کے نجی اسپتال میں بیٹے کو جنم دیا ہے۔ دونوں مکمل طور پر صحت مند ہیں۔اس سے پہلے گورنر سندھ کے 2 بیٹے اور ایک بیٹی تھی۔گورنر سندھ نے بیٹے کی ولادت پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ خالق حقیقی کا بہت بڑا کرم ہے کہ اس نے اس نعمت سے نوازا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان کی ’مرغی پال سکیم‘دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں

 راولپنڈی ڈویژن میں سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے شروع کی…

مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری

پشاور: مالاکنڈ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید…

انٹر بینک میں ڈالر مزید3روپے 50 پیسے سستا،225روپے 30پیسے کا ہو گیا

کراچی:انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں…

طلاق کے بعد دوبارہ شادی سے انکارپر ملزم نے ساس کی قبر کو آگ لگادی

لیہ میں ملزم یحییٰ عرف پپو نے چار سال قبل گھریلو ناچاقی…