مقامی صرافہ بازاروں میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 400 روپےکی کمی واقع ہوئی ہے۔بدھ کے روز بین الاقوامی مارکیٹ میں سونےکی فی اونس قیمت 4 ڈالراضافےکےبعد 1760 ڈالر ہوگئی۔بدھ کوفی تولہ سونےکی قیمت 400 روپےکمی کےبعد ایک لاکھ 61 ہزار 200 روپےجب کہ 10 گرام سونا 314 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 38 ہزار 203 روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب چاندی کی قیمت 1740 روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلاول بھٹو نے آج ای سی سی کا ہنگامی اجلاس بلا لیا

پنجاب کےضمنی انتخابات میں ہونےوالےبڑے اپ سیٹ کےبعدپاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا…

ایس ایس پی کیپٹن (ر) مستنصر فیروز سی ٹی او لاہور تعینات

لاہور: ایس ایس پی کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کو سی ٹی او لاہور…

ایشین انفرااسٹرکچر بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دیدی

ایشین انفرااسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری…