انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے دوسرے روز استحکام رہا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  کوئی کمی یا اضافہ نہیں  ہوا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز کے 223.95 روپے  کی سطح پر برقرار ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب میں ضمنی الیکشن موجودہ فہرستوں اور حلقہ بندیوں پر ہورہے ہیں، الیکشن کمیشن کی یقین دہانی

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سےعوام کو یقین دہانی کرائی گئی…

یوٹیلٹی اسٹورز پرخریداری کےلیےشناختی کارڈکی تصدیق اور کوڈختم کردیاگیا۔

تفصیلات کےمطابق یوٹیلٹی اسٹورز سے خریداری کیلئے او ٹی پی کی شرط…

ہمیں رنگ و نسل کے امتیاز کے بغیر مظلوموں کی حمایت جاری رکھنی چاہیے، صدر مملکت

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ ہمیں رنگ…

شکارپور: وین اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

شکارپور میں انڈس ہائی وے پر مسافر وین اور کار میں تصادم…