عراق کےدارالحکومت بغدادمیں ایک بم دھماکےکےنتیجےمیں 10 افراد ہلاک ہوگئےدھماکہ مشرقی بغداد کے علاقے صدر کی ایک مارکیٹ میں دیسی ساختہ بم کے ذریعےکیا گیاجس کے نتیجے میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں بغداد میں ہونےوالے دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی شدت پسند گروپ نے قبول نہیں کی۔دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں