پشاور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سےصوبائی اسمبلیوں سے مستعفی ہونےکےاعلان کے بعد خیبرپختو نخوامیں اپوزیشن جماعتوں نےآج رات اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس اکرم خان درانی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوگا۔اجلاس میں وزیراعلیٰ کےخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانےسمیت دیگر آپشنز پرغور کیاجائےگا،پارلیمانی لیڈرز اور اپوزیشن ارکان کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ظلم اور ناانصافی کا نظام انسان کو غلام بنا دیتا ہے، عمران خان

عمران خان نے کہا کہ اس جشن آزادی پروگرام کا مقصد یہ…

عمران کے خطاب کی مذمت کرتے ہیں، وزیر داخلہ قانونی کارروائی کریں: حکومتی اتحاد

اسلام آباد: حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نےایک مشترکہ بیان میں اسلام…

حکومت کو مزید وقت درکار، مسائل کا پہاڑ 8 ماہ میں ختم نہیں ہو سکتا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب گیس سستی تھی…

آڈیولیکس میں ملوث افراد کون ہیں، اور وہ ایسا کیوں کر رہے ہیں ،رانا ثنااللہ نے بتا دیا

رانا ثنا اللہ کاکہناہےکہ وزیراعظم اورنیشنل سکیورٹی کمیٹی کےفیصلےکےتحت انویسٹی گیشن ہورہی…