پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ کی جانب سےجاری بیان کےمطابق جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرزراولپنڈی میں عہدہ سنبھالنےکی پروقارتقریب کاانعقاد کیا گیا۔تقریب میں تینوں افواج کے حاضرسروس،ریٹائرڈافسران اورسابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نےشرکت کی۔جوائنٹ ہیڈکوارٹرزآمد پرنئےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کوچاق وچوبندجوائنٹ سروسزگارڈ نےسلامی پیش کی۔اس موقع پرجنرل ساحرشمشاد مرزا نےگارڈ آف آنر اورمارچ پاسٹ کاجائزہ لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نیب نے عثمان بزدار کو طلب کرلیا

نیب لاہور نے کرپشن سمیت دیگر الزامات کے تحت طلبی کا سمن…

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر اہلیہ کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر)…

11 جماعتوں نے سیاسی بدروحوں کے علاج کی ڈیوٹی مجھ خاکسار کو دی ہے، رانا ثناءاللہ

عمران خان کی جانب سے الیکشن کا اعلان نہ ہونے کی صورت…

یہ دھرتی ہماری ماں اور اس کی حفاظت ہمارا ایمان ہے، آصف زرداری

کراچی: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے…