ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 400 روپےاضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کےمطابق 400 روپے اضافے کےبعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 59 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 36 ہزار 831 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 17 ڈالر اضافے سے 1756 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

محکمہ صحت پنجاب کی وفاق کو پیناڈول کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پیناڈول کی فی…

پولٹری ایسوسی ایشن نے مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

چیئرمین پولٹری ایسوسی ایشن نےکہاکہ خام مال پر 35 سے 40 فیصد…

کراچی سمیت سندھ بھر میں کل سے گیس سپلائی بند

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے 72 گھنٹے کے لیے سی این…

پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا

پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک…