بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور ان کے شوہر واداکار رنبیر کپور نے اپنی بیٹی کے نام کا اعلان کردیا۔انسٹاگرام پرعالیہ بھٹ نےاپنی اوررنبیر کپور کی بیٹی کےہمراہ تصویر پوسٹ کی جس میں انہوں نےاعلان کیا کہ انہوں نےاپنی بیٹی کا نام ’راحا‘ رکھا ہے۔اپنی پوسٹ میں عالیہ بھٹ  نےمزید بتایا کہ اس کے بہت سے خوبصورت معنی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خوفناک آتشزدگی میں 23 افراد ہلاک؛ 979 زخمی

سنتیا گو: چلی کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے کھیتوں کو بھی…

ناروے:ہم جنس پرستوں کے کلب میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے، 21 زخمی

مسلح شخص نے اوسلو میں ہم جنس پرستوں کے ایک کلب میں…

روس کا یوکرین میں امریکی ہتھیاروں کی کھیپ تباہ کرنے کا دعویٰ

روس کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا کہ روسی فورسز نے یوکرین…

نیویارک میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کو نامعلوم افراد نے توڑ دیا

نیو یارک کے ایک مندر میں بھارت کے سابق رہنما مہاتما گاندھی…