عمران خان حملہ کیس کی پیروی کرنے والی پراسیکیوشن ٹیم کے ارکان تبدیل کر دیئے گئےپراسیکیوشن ٹیم سےڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر زاہد سرفراز کونکال دیا گیا ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر جنرل طارق عنایت کو شامل کرلیا گیا طارق جے آئی ٹی کی معاونت کریں گے ٹیم کےدیگرممبران میں ڈپٹی پبلک پراسیکیوٹر حافظ اصغرعلی اور رانا سلطان صلاح الدین شامل ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.