ملائیشیا کے بادشاہ کے محل کیجانب سے جاری بیان کے مطابق شاہ سلطان عبداللہ سلطان احمد شاہ کی جانب سے انور ابراہیم کو ملائیشیا کانیا وزیراعظم مقرر کردیا گیا۔ انور ابراہیم نے جمعرات کو وزیراعظم کےطور پرحلف اٹھایا انور ابراہیم 90 کی دہائی میں سابق وزیراعظم مہاتیرمحمد کے ڈپٹی وزیراعظم تھےانہیں کرپشن اور دیگر الزامات پرقید کی سزا سنائی گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت میں 4 سال پرانی ایک ٹوئٹ پرمسلمان صحافی گرفتار

دہلی پولیس کےسائبریونٹ نےحقائق کی جانچ کرنے والی ویب سائٹ آلٹ نیوز…

آئی ایم ایف سےمعاہدے کے نتیجے میں مہنگائی مزیدبڑھےگی

اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف نےدیگر وزرا کےہمراہ پریس کہا کہ امید…

بھارت: ہم جنس پرست جوڑے نے شادی کرلی

ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں 34 سالہ ابھے ڈانگے اور 31…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا تاجروں کے مسائل حل کرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی نے تاجروں کے مسائل حل کرنے کا…