جرمن سفیر الفریڈ گریناس کافیفا  فٹبال ورلڈ کپ کے حوالےسے پیغام میں کہنا ہے کہ جرمنی اور جاپان کے میچ کے حوالے سے بہت زیادہ پرجوش ہوں۔ٹورنامنٹ میں خوش بختی کے سفیرنے ویڈیو بھی جاری کردیلیےمیں نےسفارت خانےمیں 2014 میں جرمنی کاجیتا ہوا فٹبال اس برس کے فٹبال ماڈل سےبدل دیا ہے۔کون میرے ساتھ جرمنی کی حمایت کر رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان سپر لیگ 8 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

لاہور کے شالیمار باغ میں پی ایس ایل 8 کی ٹرافی کی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :پاکستان اپنا چوتھا میچ آج نمیبیا کے خلاف کھیلے گا

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے…

حسن علی میچ ونر ہیں اور انہوں نے اپنی کارکردگی سے ثابت کیا،ثقلین مشتاق

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہےکہ حسن…

کوروناویکسین نہ لگوانےوالےعالمی ٹینس سٹار ویکسین کمپنی کے مالک نکلے

کورونا ویکسین نہ لگوانے کی وجہ سے آسٹریلیا سے ڈی پورٹ ہونےوالے…