جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ کےانٹرنیشنل آرایول لاؤنج پر تعینات کسٹمزکےعملے نے خفیہ اطلاع موصول ھونے پر ائر عریبیہ کی پرواز G9542 پر شارجہ سے کراچی آنے والے دو پاکستانی مسافروں موعیز علی اور کاشف بٹ کوروک کر ان کے ہمراہ سوٹ کیسز کی اسکیئنگ کی تو ان کے سوٹ کیسز میں موبائل فونز اور دیگر الیکٹرانک اشیاء کی نشاندھی ھوئی ج
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.