16 امریکی سینیٹرزکےایک دو طرفہ گروپ نےصدر جو بائیڈن انتظامیہ سےکہا ہےکہ وہ یوکرین کو روسی افواج سےلڑنےکےلیے جدید ترین ڈرون دینے پر غور کرے۔سیکرٹری دفاع لائیڈ آسٹن کو منگل کےروز لکھے گئے خط میں، دستخط کنندگان، بشمول سینیٹ آرمڈ سروسز کمیٹی کےممبران، نےسیکرٹری پر زور دیا کہ وہ یوکرین کو MQ-1C، جسے گرےایگل، ڈرون بھی کہا جاتا ہے، فراہم کرے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.