وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کردیا۔ذرائع وزیراعظم ہاؤس کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا دورہ ترکیہ ملتوی کردیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کو 24نومبر کو ترکیہ کے دورے پر روانہ ہونا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.