اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے کے الیکٹرک کو گردشی قرض کے حکومت کے 58 ارب فوری واپس کرنے کا حکم دے دیا۔قائمہ کمیٹی پاورکا اجلاس ہوا جس میں کے الیکٹرک حکام 2008 میں کمپنی کے گردشی قرض کی رقم بتانے میں ناکام رہے۔ارکان کمیٹی نےکہا کہ آئندہ اجلاس میں چیک لائیں میڈیا کے سامنے قوم کے حوالے کریں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.