سیشن کورٹ اسلام آباد کی جانب سےملزمان کو عدم ثبوت کی بناپر بری کر دیا گیا، سیشن کورٹ اسلام آباد نے فیصلے میں کہا کہ استغاثہ ملزمان کے خلاف الزامات ثابت نہ کر سکا، پولیس کیجانب سے انتہائی ناقص تفتیش کی بنا پر ملزمان کو بری کر دیا گیا 3مارچ 2014 کو اسلام آباد کچہری میں 2 خودکش حملے کیے گئے تھے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.