بلوچستان حکومت نے ضلع پشین کو 2 حصوں میں تقسیم کرکے کاریزات برشور کے نام سے نیا ضلع بنا دیا۔ضلع پشین کی تحصیل کاریزات برشور کو ضلع کا درجہ دیدیا، صوبے میں اضلاع کی تعداد 37 ہوگئی۔کاریزات برشور ضلع کا ہیڈ کوارٹر خانوزئی ہوگا جبکہ ضلع کاریزات برشور چار تحصیل خانوزئی، بوستان ، نانا صاحب اور برشور پر مشتمل ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شادی سے انکار کرنے پر 5 بچوں کی بیوہ ماں کی قتل

پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ مراد پور کے علاقے چٹی شیخاں میں…

جمیل احمد نے گورنر اسٹیٹ بینک کے عہدہ کی ذمے داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد: جمیل احمد نےگورنر اسٹیٹ بینک کےعہدہ کی ذمے داریاں سنبھال…

فاطمہ بھٹوکی شادی میں خاتونِ اول کی شرکت

فاطمہ بھٹو کے سادگی بھرے نکاح کی تقریب سے تہمینہ درانی نے…

رحیم یار خان: پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک 2 فرار

رحیم یارخان میں پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس ترجمان کے…