الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیاہےکہ کراچی اور حیدرآباد ڈویژنزمیں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری 2023 کو ہوں گےاپنے فیصلے میں الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے کراچی اور حیدرآباد میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم جاری کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.