خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ بی کےپہلےمیچ میں انگلینڈ نےایران کو 2 کے مقابلےمیں 6 گول سے شکست دےدی انگلینڈ کی جانب سے جیوڈ بیلنگھم نے برطانیہ کو برتری دلائی جس کو بُوکایو ساکا نے 43ویں منٹ میں دُگنا کردیا۔ایران کیجانب سےدونوں گول مہدی تریمی کی جانب سے 65 ویں منٹ اور دوسرے ہاف کے اضافی وقت میں اسکور کیے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی فلمی ناقد کمال راشد خان ممبئی ائیرپورٹ سے گرفتار

کمال راشد کو آنجہانی اداکار رشی کپور اور مرحوم عرفان خان سےمتعلق…

نائب کپتان نے کپتان کو لاجواب کردیا

 شاداب خان نےمحمد نواز کی گیند پرناقابل یقین کیچ پکڑکرسب کوحیران کردیا۔شاداب…

مکی آرتھر پاکستان پہنچ گئے

پی سی بی حکام اور کوچنگ اسٹاف سے ملاقاتوں کے بعد آئندہ…

چین میں ایک ماہ کے دوران کورونا سے 60 ہزار اموات ہوئیں

چین کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ایک ماہ…