نوری آباد کے قریب ایم نائن موٹر وے پر تیز رفتار کار سامنے سے آنے والی ٹرک سے ٹکراگئی۔موٹروے پولیس کے مطابق کار سوار کراچی سے حیدرآباد جارہےتھے کہ نوری آباد کے قریب تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا۔حادثےکےنتیجے میں 3 کار سوار موقع پرجاں بحق ہوگئےجبکہ 4 زخمی ہوگئے۔امدادی ٹیموں نےلاشوں اور زخمیوں کو مٹیاری ٹراما سینٹرمنتقل کردیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اورکزئی میں زمینی تنازعے پر فائرنگ سے 5 افراد قتل

اورکزئی: لوئر اورکزئی میں زمینی تنازعےپر تصادم میں فائرنگ کرکے 5 افراد…

مریم نواز کا گوجرانوالہ سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ

مریم نواز نے گوجرانوالہ سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ زرائع کے…

زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی ملزم کو کھانا دینے گئی تھی، پولیس

کراچی کے علاقے کشمیر کالونی میں 10 سالہ بچی کی لاش ملنے…

پاک فوج کے نام سے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس چلانے والے پکڑے گئے۔

میجر جنرل ریٹائرڈ فیصل مشتاق اور میجر جنرل ریٹائرڈ اصغر کے نام…