ا شمالی الاسکا کا علاقہ   جسے پہلے بیرو کے نام سے جانا جاتا تھا، میں 18 نومبر کو رواں سال آخری بار سورج غروب ہوا۔4 ہزار افراد کے اس قصبے میں 18 نومبر کو دوپہر 12 بج کر 42 منٹ پر سورج طلوع ہوا اور محض 59 منٹ بعد 1:41 پر غروب ہوگیا۔اب اس قصبے میں 65 دن تک رات کی تاریکی چھائی رہے گی

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا:لوزیانا کو کیٹگری 4 شدت کے انتہائی شدید طوفان کا سامنا

کیٹگری 4 شدت کا انتہائی شدید طوفان آئیڈا امریکی ریاست لوزیانا سے…

امیتابھ بچن کو اب ریٹائر ہو جانا چاہیئے سلیم خان

سلمان خان کے والد سلیم خان کا کہنا تھا کہ امیتابھ بچن…

ایلون مسک نے ٹیسلا کے اربوں ڈالرز کے حصص فروخت کردیے

ایلون مسک نے ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالرز میں خریدنے کے بعد…

سال کے 365 دن میں سے 300 دن سونے والا شخص

بھارتی ریاست راجستھان کے 42سالہ پُرکھا رام سال کے 365 دن میں…