پاپوا نیو گنی:جنوب مشرقی بحرالکاہل کےایک ملک پاپوانیو گِنی میں 140سال قبل دِکھنے والے نایاب سیاہ گردن والے کبوتر کو ایک بار پھر دریافت کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کےمطابق یہ دریافت پاپوا نیو گِنی کےمشرقی ساحل سے آگے فرگوسن جزیرے میں ستمبر میں ہوئی۔c اس پرندے کو پہلی بار 1882 میں ریکارڈ پرلایا گیاتھا جس کےبعد وہ پرندہ کبھی نہیں دیکھا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دلہن نے جہیز کیلئے رکھے گئے 75 لاکھ لڑکیوں کی تعلیم پر لگا دیئے

بھارتی ریاست راجھستان میں لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے…

اکشے کمار کی فلم ’سمراٹ پرتھوی راج‘ کو بری طرح ناکامی کا سامنا

اداکار اکشے کمار کی نئی فلم ’سمراٹ پرتھوی راج‘ کوباکس آفس پر…

امریکا میں خودکشی کے رجحان کو روکنے کیلئے ہیلپ لائن متعارف

امریکا میں خودکشی کا رجحان روکنے اور ذہنی دباؤ کا شکارافراد کی…

لفظ ’ویکسین‘ سال 2021 کا ’ورڈ آف دی ایئر‘ قرار

لفظ ’ویکسین‘سال 2021 کا ’ورڈ آف دی ایئر‘قرار,ویکسین رواں برس سب سےزیادہ…