بالی وڈ اداکار عامر خان کی بیٹی آئرا خان نے فٹنس ٹرینر اور اپنے  قریبی دوست نوپور شیکھر سے منگنی کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئرا اور نوپور کی منگنی کی تقریب آج ممبئی میں منعقد ہوئی جس میں عامر خان  ان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ ، رینا دتہ سمیت قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈبلیو ایچ او نے ملیریا ویکسین کی منظوری دے دی

ڈبلیو ایچ او نے ملیریا کے خلاف پہلی ویکسین کی منظوری دے…

امریکہ میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ

امریکہ میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیاامریکی میڈیا کے…

نیٹ فلکس کا سروس مفت استعمال کرنے والوں کیخلاف پوری دنیا میں کریک ڈاؤن کا فیصلہ

نیٹ فلکس نے پاس ورڈ شیئر کر کے سروس کا مفت استعمال…

برٹش ایئرویز کا 15 جون سے اسلام آباد کیلئے پروازیں معطل کرنے کا اعلان

برٹش ایئرویز نے آپریشنل کمرشل وجوہات کی بنیاد پر 15 جون سے…