نیب نے توشہ خانہ کی تحقیقات میں فرح گوگی اور شہزاد اکبر سمیت دیگر کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کی تحقیقات میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دیرینہ دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی اور سابق معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر سمیت تمام کرداروں کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب کی مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کے ارکان کا نوٹیفیکیشن جاری

 الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی تین خواتین اور دو اقلیتی اراکین…

حکومت سے قبل فیول سر چارج واپس لینےکے اعلان پر عابد شیر علی کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

فیصل آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کو…

ایم 8 قومی شاہراہ لینڈسلائیڈنگ کی وجہ سے ٹریفک کےلیے بند

خضدار اور گردنواح میں گزشتہ رات تیز بارش کےبعدسےایم 8 قومی شاہراہ…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 59 کروڑ 49 لاکھ ڈالرکم ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 جون کو…