قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کی صاحبزادی  امیمہ کی شادی کی تقریب لاہور میں جاری ہے۔تقریب میں  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، شاہین آفریدی،امام الحق، شعیب اختر،شاہدآفریدی ، وہاب ریاض سمیت  موجودہ و سابق کرکٹ اسٹارز نے شرکت کی۔شادی کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی کافی وائرل ہورہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نائب کپتان نے کپتان کو لاجواب کردیا

 شاداب خان نےمحمد نواز کی گیند پرناقابل یقین کیچ پکڑکرسب کوحیران کردیا۔شاداب…

355 رنز کا ہدف؛ تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنائے

دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 275 رنز…

روس نے یوکرین سے اناج کی برآمدات کا معاہدہ معطل کردیا

روس نے کریمیا میں بحری جہازوں پر حملوں کے بعد یوکرین کی…

کرکٹر آصف آفریدی کی اپنی بیٹی کی صحتیابی کے لیے دعاؤں کی درخواست

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی آصف آفریدی نے…