کیف:روسی حملےمیں تباہ ہونے والا دنیا کا سب سےبڑا مسافر بردارطیارہ اب دوبارہ بنایا جائے گا،این اے 255 نامی یہ ہوائی جہاز یوکرین پر روسی حملے کے دوران اسوقت تباہ ہوگیا تھا جب اس کی تعمیر جاری تھی۔اس جہازکانام ’مرییا‘رکھا گیا جس کے یوکرینی زبان میں ’خواب‘ کےمعنی ہیں۔ 1980 کے عشرے میں اسے روسی خلائی شٹل کے لیے بنایا گیا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.