درخواست میں مؤقف اپنایا گیاہےکہ دفعہ 144کے نفاذکےباوجود پی ٹی آئی کوجلسہ کرنے کی اجازت دی گئی اور مرکزی شاہراہ بند ہونے سے شہریوں، مریضوں، طلبہ اور بزرگ افراد کومشکلات ہوئیں۔ دفعہ 144کی خلاف ورزی پرگزشتہ دنوں متعدد افراد کےخلاف ایف آئی آر درج ہوئیں لہٰذا وزیراعلیٰ محمود خان اور مراد سعید کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسلام آباد: حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔

 حکومت نے تکنیکی بنیادوں پر چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کوہٹانےکا…

زرعی شعبہ ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان نےکہا ہےکہ زرعی شعبہ ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی…

وزیراعظم شہباز شریف سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سےنئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی…

وزیراعلیٰ پنجاب کا چولستان کے مقامی کاشتکاروں کے لئے احسن اقدام

وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا…