سوشل میڈیا پروائرل ڈکیتی کی ویڈیو ڈرامہ نکلی۔پولیس نےپکڑا توچاروں دوستوں نے واقعےکی حقیقت بتادی اورکہا یہ محض مذاق تھا، سوشل میڈیا پر ویڈیو بنانے کیلئے ڈرامہ رچایا۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ ایک نوجوان اوراس کا دوست گلی میں ویڈیو بنا رہےہیں اچانک دوموٹرسائیکل سوار آکرموبائل فون چھین لیتے ہیں،نوجوان کے جھپٹںے پرملزمان فرار ہوجاتے ہیں۔
Up next
پی ٹی آئی کا عمران خان حملے کی ایف آئی آر کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.