پاکستان کے مکسڈ مارشل آرٹ (ایم ایم اے) کےکھلاڑی ایشین پیسیفک ایم ایم اے چیمپئن شپ 2022 میں 1 چاندی اور 1 کانسی کا تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ چیمپئن شپ 2022 تھائی لینڈ کےشہر پٹایا میں منعقد ہوئی۔پاکستانی ایتھلیٹس عاصم خان نےسلورمیڈل اورشاہ زیب خان نےبرونز میڈل حاصل کیا۔پاکستانی ٹیم عاصم خان، شاہ زیب خان، لیاقت علی، حمزہ خان پر مشتمل تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ،پولنگ کا عمل شروع

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات پر پولنگ کا عمل شروع…

عمران خان کارکنوں کو آگے کرکے خود گھر میں چھپے رہے،مریم نواز

مریم نواز نے عمران خان پرتنقید کرتےہوئے کہاکہ کل عمران خان کارکنوں…

پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پرکمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔تفصیلات کےمطابق…