ترکیہ کے شہر استنبول میں زوردار دھماکےکے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ترک میڈیا کے مطابق دھماکا استنبول کے تقسیم اسکوائر میں ہوا، دھماکامبینہ طورپر خود کش تھا۔دھماکےکی جگہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں، دھماکے میں 5 افراد کے ہلاک ہونے اور 36 کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ترک میڈیا کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت نے مدر ٹریسا چیریٹی کے لیے غیر ملکی فنڈنگ ​​روک دی

انتہا پسند بھارتی حکومت نےمدر ٹریسا کی طرف سے قائم کردہ خیراتی…

ایران کی سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش

تہران: ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش…

انسٹاگرام پرعمر کی جانچ کے لئے مصنوعی ذہانت کا آپشن پیش

کیلیفورنیا:انسٹاگرام صارفین کے لیے ان کی عمر کی تصدیق کے لیے نئے…

بھارتی کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش اور سری لنکا کو دھمکی دے دی

بھارتی کرکٹ بورڈ نےآئی پی ایل کے لیے کھلاڑی ریلیز نہ کرنے…