سوات میں بدھا کے مجسمےکوپتھر مارنے کے الزام میں نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق نوجوان کے خلاف کارروائی پتھر مارنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کی گئی۔پولیس کا کہنا ہےکہ گرفتار نوجوان جان آباد منگلور کا رہنے والاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پرویزالہٰی ہی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے پارٹی کے امیدوار ہیں،چودھری شجاعت

چوہدری شجاعت نے بھی واضح کر دیا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی…

پسند کی شادی نہ کرانے پر 13 اور 14 سالہ لڑکا لڑکی کی خودکشی

مظفرگڑھ میں پسند کی شادی کےخواہشمند 14 سالہ لڑکے اور 13 سالہ…

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما…

جے یو آئی نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا

جے یو آئی نےسندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کیلئے چیف الیکشن…