واشنگٹن: امریکا میں ہونے والے وسط مدتی الیکشن میں مجموعی طور پر 83 مسلم امیدواروں نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔   اس بار 150 مسلم امیدوار میدان میں تھے جن میں 23 ریاستوں کی قانون ساز اسمبلی کے لیے 51 مسلم امیدوار بھی شامل ہیں۔ جن میں سے 45 امیدوار قانون ساز اسمبلیوں کے لیے منتخب ہوئے جب کہ بقیہ مقامی حکومتوں کے لیے کامیاب ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سروگیسی کے ذریعے انسانی اسمگلنگ کے الزام پر 3 سال قید کی سزا

روس میں پہلی مرتبہ سروگیسی کے ذریعے انسانی اسمگلنگ کے الزام پر…

امریکہ میں فارمولہ دودھ کی قلت، مائیں بلیک مارکیٹ کا رخ کرنے پر مجبور: ‘ہم اپنے نوزائیدہ بچوں کو کیا پلائیں؟’

لورین گالون کو اپنے بچے کے لیے اضافی دودھ لینے کی ضرورت…

امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ جنوبی کوریا میں گرکرتباہ

یہ واقعہ ہفتے کے روز پیش آیا جس میں امریکا کا ایف…

برطانیہ میں ٹک ٹاک کو بھاری جرمانے کا سامنا

برطانیہ میں بچوں کے پرائیویسی کے تحفظ کو یقینی نہ بنانےپرٹک ٹاک…